the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


افریقی ملک نائیجیریا کی شورش زدہ ریاست کانو میں مبینہ طور پر انتہا پسند تنظیم بوکو حرام نے مچھلیوں کے48 بیوپاریوں کو ہلاک کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چاڈ کی سرحد کے قریب واقع ایک گاؤں ڈورون بگاؤ میں پیش آیا، یہ گاؤں مچھلیاں پکڑنے کے اہم مرکز جھیل چاڈ پر ہے،



ہلاک ہونیوالے افراد مچھلیوں کی خریداری میں مصروف تھے، مسلح کارروائی سے قبل بوکو حرام کے ورکروں نے گاؤں ڈورون بگاؤ سے کچھ فاصلے پر ایک رکاوٹ بھی کھڑی کر دی تھی تا کہ مزید افراد یا سیکیورٹی دستے گاؤں کی جانب نہ جا سکیں، مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کرنے کے علاوہ بعض کو ذبح کر کے جھیل میں پھینک دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.